menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Safety Engineering

12 1
30.01.2026

ہمارے ملک میں ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ ایک ماں اور اس کی بیٹی گٹر کے مین ہول میں جاں بحق ہوگئیں۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، نہ ہی بدقسمتی سے آخری ہوگا۔ ایسے حادثات آئے دن ہماری خبروں کا حصہ بنتے ہیں، چند دن شور مچتا ہے، پھر سب کچھ معمول پر آ جاتا ہے۔ اصل سوال یہ نہیں کہ حادثہ کیوں ہوا، اصل سوال یہ ہے کہ اسے روکا کیوں نہیں گیا؟

دنیا بھر میں ایسے حادثات کو حادثہ نہیں بلکہ ناکام حفاظتی اقدام کہا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں سیفٹی انجینئر ایک باقاعدہ، مستند اور بااختیار پیشہ ہے۔ چاہے فیکٹری ہو، کنسٹرکشن سائٹ ہو،........

© Daily Urdu (Blogs)