menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Hum Yaqeen Ke Sath Ye Dawa Kar Sakte Hain?

27 0
06.07.2026

کیا ہم یقین کے ساتھ یہ دعویٰ کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر سابق ایس ایس پی لاہور عمر ورک سے منسوب ایک بیان تیزی سے گردش کر رہا ہے، جس میں ان سے یہ الفاظ منسوب کیے جا رہے ہیں: "اگر میں نے اپنی 39 سالہ ملازمت کے دوران ایک روپیہ بھی رشوت لی ہو تو مجھے نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب نہ ہو"۔ ​یہ ایک انتہائی سنگین اور بڑا دعویٰ ہے۔ اس بیان پر سوشل میڈیا پر ملے جلے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ جہاں بہت سے لوگ ان کے کردار کو سراہ رہے ہیں، وہیں بعض افراد شکوک و شبہات کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کسی شخص کے کردار کے بارے میں قطعی گواہی دینا اسی کے لیے ممکن ہے جو اس کا براہِ راست شاہد ہو۔ تاہم اگر سابق پولیس آفیسر عمر ورک نے واقعی یہ الفاظ کہے ہیں اور ان کا یہ........

© Daily Urdu (Blogs)