نئے اسلامی سال کی ابتداءہے محرم الحرام
ماہ محرم الحرام کا آغاز ہو چکا نئے اسلامی سال کی ابتداءہے۔ محرم الحرام شہدائے ا سلام کے خون ناحق سے رنگین ہے۔ محرم الحرام کرب و بلا کی داستان ہے جو ماہ محرم الحرام میں میدان کربلا میں رقم ہوئی ۔محرم الحرام انتہائی عقیدتوں بھر ا مہینہ ہے دنیا بھر کے مسلمان یاد حسینؓ میں غمگین ہوتے ہیں آنکھوں سے اشک بہاتے ہیں یا حسینؓ اور حسینؓ زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ شہداءکی شان میں جلوس نکالتے ہیں........
© Daily Pakistan (Urdu)
