menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  سندھ طاس معاہدہ اور مودی کی جہالت 

11 0
07.05.2025

بھارت کے ایک سینئر تجزیہ کار نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت پر نہایت خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ گاندھی جی کا تعلق گجرات سے تھا ان کا والد تاجر تھا خود اعلیٰ تعلیم یافتہ بیرسٹر تھے، خوش لباس تھے، مہنگا لباس سوٹ پہنتے، نکٹائی لگاتے تھے۔ انہوں نے سادہ لباس دھوتی کرتا پہننا شروع کر دیا تاکہ قوم ان کی تقلید میں سادگی اختیار کرے جو معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے۔ تقسیم ہند کے موقع پر فسادات کو روکنے کے لئے مرن بھرت رکھا تاکہ خون خرابہ اور املاک کا نقصان نہ ہو اور قومی یکجہتی قائم رہے۔ نریندر مودی بھی گجرات کے ہیں، لیکن دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وہ ایک چائے بنانے والا ہے اس کی سوچ محدود ہے مہنگے لباس پہنتا ہے انتہاء درجے کا شر پسند ہے۔

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی

پہلگام واقعہ کو بھارت کے اعتدال پسند دانشور اور سیاستدان بھی ڈرامہ قرار دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی الیکشن کے موقع پر ایسے ڈرامے ہو چکے ہیں۔مودی کے متعصب فیصلوں گیدڑ بھبکیوں اور قانوں سازی کی وجہ سے بھارت شکست و ریخت........

© Daily Pakistan (Urdu)