چٹھی آئی ہے
چٹھی آئی ہے چٹھی آئی ہے اور یقینا وہ وقت بھی یادہے اور وہ دن بھی یا د ہیں جب واقعی ایک دوسرے کو چٹھیاں بھیجی جاتی تھیں اور اگر کبھی کوئی چٹھی کسی کی آتی تو خوشی کی انتہا نا رہتی اور چٹھیاں بذریعہ ڈاک بھیجی جاتی تھیں اور خاص کر یاد ہے کہ جب بچے ہوتے تھے تو دوستوں عزیز و اقارب کے لئے خصوصی عید کارڈ بھیجتے تھے اور وہ عید کارڈ بذریعہ ڈاک بھیجے جاتے تھے اور اگر تاریخ دیکھی جائے تو ڈاک کے نظام کا باقاعدہ آغاز خلیفہ وقت جناب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں شروع ہوا اور آج........
© Daily Pakistan (Urdu)
