menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

سوئٹزر لینڈ مذاکرات: قیام امن کی راہ

23 0
22.06.2026

سوئٹزر لینڈ مذاکرات: قیام امن کی راہ

سوئٹزرلینڈ کے پْرفضا پہاڑی مقام برگن سٹاک میں امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کا آغاز ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب مشرقِ وسطیٰ کئی برسوں کی کشیدگی، جنگی ماحول اور عدم اعتماد کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ یہ مذاکرات ایک ایسے خطے کے مستقبل سے جڑے ہوئے ہیں جہاں کسی بھی غلط فیصلے کے اثرات عالمی معیشت، توانائی کی منڈیوں اور بین الاقوامی امن پر مرتب ہو سکتے ہیں۔ حالیہ جنگ بندی اور مفاہمتی یادداشت کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندے ایک ہی میز پر بیٹھ کر آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کرنے جا رہے ہیں۔ ایرانی وفد کی قیادت پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ عباس عراقچی، علی باقری کنی، کاظم غریب آبادی اور اسماعیل بقائی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ دوسری جانب امریکی وفد کی سربراہی نائب صدر جے ڈی وینس کے پاس ہے جبکہ سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی مذاکراتی عمل کا حصہ ہیں۔ ان شخصیات کی موجودگی اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ اگرچہ مذاکرات کو تکنیکی سطح کا نام دیا جا رہا ہے، لیکن ان کی سیاسی اہمیت غیر معمولی ہے۔ ابتدائی طور پر مذاکرات کا ایجنڈا دو بڑے نکات کے گرد گھومتا دکھائی دیتا ہے۔ پہلا موضوع ایران کے جوہری........

© Daily 92 Roznama