پاکستان اس وقت آبادی کے بے ہنگم اضافے اور محدود وسائل کے ایک خطرناک تضاد کا شکار ہے...
حکومت کی جانب سے معاشی ترقی، جی ڈی پی میں بہتری اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے حوالے...