menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

امریکی سرمایہ کاری کے امکانات

10 0
29.09.2025

وزیر اعظم شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کیساتھ معیشت، انسداد دہشتگردی، معدنیات، آے آئی،آئی ٹی اور کر پٹو کر نسی پر بات ہوئی ، جبکہ امریکہ تجارت، آئی ٹی اور دیگرشعبوںمیںسرمایہ کاری کیلئے تیار ہے، وزیر اعظم نے نیو جرسی میں میڈیا کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے ٹیرف کے معاملے پرامریکی صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات کی قیمت کا مناسب تعین ہو گا ،امریکہ پاکستان تجارتی معاہدے باہمی مفادات کے تحت ہوں گے ، وزیر اعظم نے پاک بھارت حالیہ جنگ کے حوالے سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دانشمندی کیساتھ........

© Mashriq