ماحولیاتی تاوان کی عدم ادائیگی
وزیراعظم شہباز شریف نے نیو یارک میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت میرے ملک کو شدید مون سون بارشوں، کلاوڈ برسٹ اور سیلاب کا سامنا ہے۔ ان قدرتی آفات نے پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقعے پر موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سمٹ سے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی........
© Mashriq
