اعلان کی مناسبت سے بجلی کے نرخوں میں عدم کمی
اخباری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں کمی کے دعوئوں کے برعکس صارفین کو پرانے نرخ پر بلز بھیجے گئے ہیں حکومتی وعدوں کے مطابق فی یونٹ ریٹ7روپے تک کم ہونا تھا لیکن عملی طور پر یہ کمی نظر نہیں آئی ملک بھر میں موبائل ٹونز کے ذریعے بجلی کے نرخوں میں کمی کی خوشخبری سنائی گئی اس کامیابی کو” کر دکھایا” کا عنوان دے کر اس کی بڑی لاگت سے بڑے پیمانے پر تشہیر کی جاتی رہی حکومتی فارمولے کو........
© Mashriq
