menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

مرے کو مارے شاہ مدار

11 0
yesterday

صوبے میں جہاں سرکاری نرخنامے کی پابندی کرنا اور کرانا دونوں ہی ناممکنات میں سے ہو گیا ہے لوگوں کی شکایات کے باوجود اور انتظامیہ کے دعوئوں کے برعکس ہی من مانے ریٹ کی وصولی ہوتی ہے انتظامیہ گوشت ‘ سبزی اور پھلوں کے ریٹ تو مقرر کرتی ہے مگر عملدرآمد کی زحمت گوارہ نہیں کی جاتی شہر میںہر درزی کا الگ ریٹ مقرر ہے مگر پوچھنے والاکوئی نہیں تندور مالکان سے تو انتظامیہ ہر وقت دبائو میں رہتی ہے ایسے میں صوبے کے کسی ماہر اور قابل ڈاکٹر کا پانچ ہزار روپے فی تشخیص اور وہ بھی مشروط وصول کرنا چنداں اچھنبے کی بات نہیں۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے فیسیں خودساختہ طور........

© Mashriq