صحت کارڈ سہولت کا غلط استعمال
خیبر پختونخوا میں عوام کو علاج کی سہولتوں کے فراہمی کے حوالے سے صحت کارڈ سکیم اور وقتاً فوقتاً اس میں توسیع و بہتری کے حکومتی اقدامات اور عزم کا اعتراف اپنی جگہ لیکن اس عوامی سہولت کو بہتی گنگا سمجھ کر ہاتھ دھونے والوں کی بھی کمی نہیں جس سے اس کا مقصد ہی فوت ہونے کا خطرہ ہے ۔ اس کی ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں ہوتی البتہ حکومت ہی کے مقرر کردہ سرکاری اہلکاروں کی اگر نااہلی ا ور بدعنوانی کا بادی النظر میں جائزہ لیا جائے تو بالاخر حکومت پر ہی اس کی ذمہ داری عاید ہوتی ہے ۔ اس سکیم میں کئی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں ایسے ہسپتالوں کا پینل میں شامل ہونا جہاں علاج معالجے کی بہتر سہولیات ہی میسر نہ ہونا ہی مسئلہ........
© Mashriq
