خصوصی افراد کا احتجاج
خصوصی افراد ہمارے معاشرے کے وہ افراد ہیں جن کا خیال رکھنا معاشرے اور حکومت دونوں کی یکساں ذمہ داری ہے لیکن اس ضمن میں افسوسناک امر یہ ہے کہ نہ تو معاشرہ اور نہ ہی حکومت اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کر پاتی ہے اسمبلی چوک میں اسپیشل پرسنز اینڈ ڈسیبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈس ایبلٹی ایکٹ بل کی فوری منظوری اور مطالبات کے لیے مظاہرہ اس امر پر دال ہے کہ حکومت اس ضمن میں اپنی ذمہ........
© Mashriq
