جامع تحقیقات کی ضرورت
ملاکنڈ یونیورسٹی میں ایک ٹیچر کی جانب سے طالبہ کو ہراسان کرنے کے حوالے سے خیبر پختون خوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل احسن امر اس لیے ہے کہ اس ضمن میں اب تک جو یکطرفہ طور پر موقف سامنے آتا رہا ہے اس کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ صورتحال کے حوالے سے حقیقی معنوں میں تحقیق کی ذمہ داری پوری ہو سکے جس کی بطور خاص ضرورت اس لئے تھی کہ بعض اطلاعات کے مطابق ابھی تک تصویر کا دوسرا رخ سامنے نہیں لایا گیا ہے معاملہ کی تہہ تک پہنچنے کے لئے اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ناگزیر ہے۔ اپوزیشن اور........
© Mashriq
