دورہ افغانستان۔۔۔۔مگر؟
خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کے دورے کیلئے ٹی او آرز تیار کر لئے ہیں اور اس حوالے سے دو وفود کو افغانستان بھیج کر باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے کے لئے گفتگو کی جائے گی اس ضمن میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے افغان حکومت سے بات چیت کے لئے وفد افغانستان بھیجنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے مطابق افغان طالبان سے بات چیت کے لئے دو وفد بھیجے جائیں گے پہلا وفد مذاکرات کے لئے ماحول کو سازگار بنائے گا جبکہ دوسرا وفد کئی سٹیک ہولڈرز پرمشتمل ہوگا’ اس حوالے سے مشیر اطلاعات کو رابطہ کاری کے لئے فوکل پرسن........
© Mashriq
