menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

آرمی چیف کا واضح پیغام

6 0
tuesday

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فتنہ ا لخوارج کودوٹوک ا ور واضح پیغام دے کر متنبہ کردیا ہے کہ وہ اسلام سے نابلد اور قطعی طور پر خارجی ہیں ‘ اور کسی گمراہ گروہ کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اپنی اقدار ہمارے ملک پرمسلط کرے ‘ طلبہ سے خصوصی گفتگوکی ایک کلپ سوشل میڈیاپرسامنے آئی ہے جس میں نئی نسل سے مخاطب ہوتے ہوئے آرمی چیف نے اپنا نقطہ نظر جامع ‘ مدلل اور معنی خیز انداز میںواضح کیا ‘جنرل سید عاطم منیر نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج ریاست کے سامنے ہتھیار پھینک دیںاور اس کے بعد ریاست سے رحم کی توقع کریں ‘ تاہم گمراہ گروہ کویہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اپنی اقدار ہمارے ملک پرمسلط کریں ا مر واقعہ یہ ہے کہ فتنہ الخوارج گروہ ایک عرصے سے پاکستان پر اپنے نظریات ٹھونسنے کے لئے دہشت گردی کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں وہ بیرونی ایجنڈے پر ملک کے مختلف حصوں میں نہ صرف افواج پاکستان بلکہ دوسرے سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں پرحملے کرکے دہشت پھیلاتے ہیں بلکہ عام بے گناہ انسانوں کے خون کے ساتھ بھی ہولی کھیل رہے ہیں یہاں تک کہ ان کی دہشت سے مساجد ‘ مدارس ‘ اور دیگر اہم مقامات بھی محفوظ نہیں ہیں ‘ ان خوارج کا مقابلہ........

© Mashriq