menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ڈی پورٹ پاکستانیوں کے کارنامے

6 0
tuesday

سمندرپار ممالک میں ایک عرصے سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پاکستانیوں کو جس تیزی سے واپس ملک بھیجنے کی کارروائیاں عمل میں آرہی ہیں وہ پاکستان کے لئے شرمندگی کا باعث ہیں اس سلسلے میں اگرچہ خلیجی اور عرب ممالک میں اگرچہ لاتعداد پاکستانی رزق حلال کی تلاش میں مقیم ہیں اوراپنے کردار سے وہاں کے عوام اور حکومتوں کے دلوں میں نہ صرف ذاتی بلکہ ملک کی عزت بڑھانے کا باعث ہیں ‘ تاہم ان میں ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہو کر ملک وقوم کی بدنامی کا باعث........

© Mashriq