menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

قیمتوں پر کنٹرول اور مانیٹرنگ ڈیسک

2 0
17.02.2025

صوبائی دار الحکومت پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنیکی ہدایت کی ہے ،اس سلسلے میں گزشتہ روز منعقد ہونیوالے ایک اہم اجلاس میں تمام انتظامی افسران ،محکمہ خوراک اور محکمہ لائیو سٹاک سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اور طے پایا کہ رمضان المبارک میں پشاور کے بازاروں میں مانیٹرنگ ڈیسک قائم کر کے وہاں انتظامی افسران سمیت متعلقہ محکموں کے افسران موجود ہوں گے اور عوامی شکایات پر فوری کارروائی کی جائیگی،........

© Mashriq