اعتراف حقیقت
ویسے تو ملک کے اندر مہنگائی کے کم ہونے کے دعوے کچھ عرصے سے کئے جا رہے ہیں اور مہنگائی کی شرح میں جو کسی وقت 40 فیصد سے بھی زیادہ تھی ،کمی بارے خود وزیراعظم شہباز شریف کی زبانی کمی کے بیانات دلوا کر عوام کو خوش کرنیکی کوششیں کی گئیں ،جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ادارہ شماریات اس حوالے سے مکمل سچائی سے گریز کرتے ہوئے اعداد و شمار کے گورکھ دھندے میں لوگوں کو مبتلا کر کے ان کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوششیں کرتا ہے ،تاہم اب ایک خبر کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے........
© Mashriq
