امریکہ بھارت گٹھ جوڑ
پاکستان کی جانب سے بھارت کو امریکہ کی طرف سے جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر تشویش کا اظہار فطری امر ہے ایسا لگتا ہے کہ بھارت ایک مرتبہ پھر خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع کرنے کی سعی میں ہے اور اسے خطے میں امن و استحکام سے کوئی غرض نہیں طرفہ تماشہ یہ ہے کہ امریکہ ایک جانب جہاں دنیا میں قیام امن اور استحکام کا دعویدار ہے وہاں دوسری جانب پاکستان کے حوالے سے ان کا کردار اور پالیسیاں دونوں معاندانہ اور جانبداری پر مبنی ہیں اور امریکہ........
© Mashriq
