menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات

7 0
16.02.2025

برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر کے مصداق بلو چستان میں اکثر خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کو اور دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔اس مرتبہ بھی ہرنائی بلوچستان میں کان کنوں کی جس گاڑی کو بم دھماکے سے تباہ کیا گیا ہے اس میں جاں بحق ہونیوالے گیارہ کان کنوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے اضلاع شانگلہ ،سوات اور دیر سے ہے یہ پہلا موقع نہیں کہ ان علاقوں کے کان کنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اس سے پہلے بھی کوئلے کے کانوں میں کام کرنیوالوں سمیت دیگر افراد بھی مختلف حادثات کا شکار بنتے چلے آئے........

© Mashriq