menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

آنکھ جھپکتے بھرتیاں

6 0
yesterday

پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ میں کلاس فورکی11 اسامیوں پر بھرتی سے پابندی اٹھائے جانے کے چند گھنٹوں کے اندر تقرری کا عمل اگر میرٹ پر بھی کیا گیا ہو توبھی اس کا مشکوک بن جانا فطری امر ہے ہمارے نمائندے کے مطابق عام طور پر سرکاری خط وکتابت پر عملدر آمد ترسیلی وقت کی وجہ سے تین سے چار دنوں تک ہوتی ہے لیکن بنوں میں پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبائی حکومت کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کے دوسرے روز یعنی28 جون کو11 افراد کی بھرتی کی گئی اور ایک ہی دن کے اندر........

© Mashriq


Get it on Google Play