کیا2025 خواتین کی سیاسی برابری کا سال بن سکتا ہے؟
سال 2025 خواتین کی سیاسی شمولیت کے حوالے سے صرف نمائندگی کا نہیں بلکہ جمہوریت کی بقا کا امتحان بن چکا ہے۔ دہائیوں کی جدوجہد اور اصلاحات کے باوجود دنیا بھر میں اقتدار کے ایوان اب بھی مردوں کے غلبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ خواتین فیصلہ سازی کے ہر درجے پر کم نمائندگی رکھتی ہیں۔چاہے وہ بلدیاتی سطح ہو یا پارلیمان اور صدارتی محلات۔
انٹرپارلیمنٹری یونین اور اقوام متحدہ کی خواتین کی تازہ رپورٹ ویمن اِن پولیٹکس 2025 کے مطابق اس وقت دنیا بھر کی قومی اسمبلیوں میں خواتین کی نمائندگی اوسطاً 27.2 فیصد ہے۔ 1995 میں یہ شرح محض 11 فیصد تھی۔ بظاہر یہ ترقی ہے مگر رفتار نہایت سست ہے۔ کابینہ کی سطح پر بھی صورتحال مختلف نہیں— دنیا بھر میں صرف 22.9 فیصد وزراء خواتین ہیں اور ان کی اکثریت سماجی بہبود، تعلیم اور صحت جیسے نرم شعبوں تک محدود ہے، جب کہ مالیات، دفاع اور خارجہ امور جیسے طاقت ور شعبے اب بھی مردوں کے قبضے میں ہیں۔
دوسری طرف اقتدار کی بلند ترین سطحوں پر خواتین کی تعداد اب بھی مایوس کن ہے، اکتوبر 2025 تک جن ممالک میں خواتین سربراہِ مملکت ہیں، ان میں بارباڈوس،........





















Toi Staff
Penny S. Tee
Gideon Levy
Sabine Sterk
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
John Nosta
Daniel Orenstein