menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

وہ ملالہ یوسفزئی اب کہاں ہے؟

11 0
07.11.2025

ملالہ یوسفزئی ایک نام جو پاکستان کے ہر کونے میں بچیوں کی تعلیم کا نمائندہ بن کر ابھرا تھا، ایک لڑکی جسے طالبان نے اس کی آواز اٹھانے کی سزا دی اور پھر اس نے عالمی سطح پر تعلیم کے حق میں ایک انقلابی کردار ادا کیا۔ یہ وہ ملالہ تھی جس نے دنیا کو یہ بتایا کہ لڑکیاں صرف سکول جانے کی نہیں، بلکہ اپنے حقوق کے لئے لڑنے کی بھی حقدار ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ وہ ملالہ اب کہاں ہے؟

کیا وہ وہی ملالہ ہے جو سوات کے پہاڑوں میں بیٹھ کر پاکستانی لڑکیوں کے لئے آواز اٹھا رہی تھی، یا اب وہ عالمی سطح پر ایک برینڈ بن چکی ہے جس کا مقصد صرف عالمی ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے؟

یہ وہ ملالہ تھی جس پر 2012 میں طالبان نے حملہ کیا تھا، صرف اس وجہ سے کہ وہ لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھا رہی تھی۔ اس حملے کے بعد، ملالہ عالمی سطح پر ایک شہید کی صورت میں ابھری۔ وہ پاکستان کی ایک ہیروئن بن گئی، جسے نوبل انعام تک مل گیا۔

ملالہ یوسفزئی کا عالمی سطح پر ایک آئیکن بننا کوئی حادثہ نہیں تھا۔2014 میں نوبل امن انعام کے بعداپنی کتاب میں ملالہ نے اپنی ذاتی کہانی بیان کر کے ایک نیا پیغام دیا لڑکیوں کی تعلیم صرف پاکستان یا افغانستان کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک عالمی بحران ہے۔لیکن جب ہم اس عالمی بحران کو دیکھتے ہیں، تو کیا ملالہ کی تحریک صرف تعلیم کے حقوق تک محدود ہے، یا اس........

© Mashriq