شندور جھیل: قدرتی حسن اور خوبصورتی کی منفرد داستان
پاکستان کا شمالی علاقہ ہمیشہ سے سیاحوں کے لیے ایک خواب کی مانند رہا ہے، یہاں کی بلند و بالا پہاڑیاں، شفاف جھیلیں، سرسبز وادیوں اور منفرد ثقافتیں دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں، ان تمام قدرتی حسن میں سے چترال میں شندور جھیل ایک خاص اہمیت رکھتی ہے جو بلند و بالا پہاڑوں کے وسط میں واقع ہے۔
چترال کی شندور جھیل نہ صرف ایک جغرافیائی عجوبہ ہے بلکہ ایک تاریخی اور ثقافتی اہمیت کا حامل بھی ہے۔ اگر آپ قدرتی مناظرات، منفرد ثقافت، اور دلچسپ کہانیوں کا تجربہ چاہتے ہیں تو شندور جھیل کا سفر ضرور کریں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں قدرت کی پرسکون خوبصورتی اور انسانوں کی روایات ایک ساتھ مل کر ایک منفرد تجربہ فراہم کرتی ہیں۔ اس جھیل کے سحر میں ایک بار کھو جانے کے بعد آپ کا دل دوبارہ یہاں آنے کی آرزو کرے گا۔
شندور جھیل، جو چترال اور گلگت بلتستان کے درمیان واقع ہے، ایک دلکش مقام ہے جو قدرت کی تخلیق اور تاریخ کی گواہی دیتی ہے، اس کا نظارہ صرف گزرتے ہی کیا جا سکتا ہے عام دنوں میں یہاں اتر کر خصوصی طور پر کیمپنگ مشکل ہے، جبکہ خصوصی طور پر شندور پولو فیسٹیول میں ہی اس جھیل کا حسین نظاہر قریب سے ممکن ہے۔
شندور جھیل: قدرتی خوبصورتی کا عکاس
شندور جھیل کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے، یہاں کا منظر ہر سیاح کو ایک نیا تجربہ فراہم کرتا ہے، بلند پہاڑوں سے گھری یہ........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein