تیراہ: خوارج نے ہاتھ کھڑے کردیئے’ امید کی کرن نظر آنے لگی
وادی تیراہ میدان میں پہلے سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں اور برقمبر خیل سے عوام کی نقل مکانی کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، تیراہ میں کافی عرصے سے امن وامان کی صورتحال خاصی خراب تھی اور عوام احتجاج کرتے آئے ہیں تاہم تازہ ترین پیشرفت خو ش آئند اور امید افزاء ہے اخباری اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)نے مقامی عمائدین سے مذاکرات کے بعد وادی تیراہ کے علاقے بر قمبر خیل کو چھوڑنے پر زبانی اتفاق کرلیا۔
معروف انگریزی معاصر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وادی کے معتبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق بر قمبر خیل کے عمائدین کے وفد نے ٹی ٹی پی کے مقامی کمانڈروں سے ملاقات کی اور انہیں4اگست کے تحریری معاہدے کی یاد دہانی کرائی، جس میں عسکریت پسندوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ اپنے گھروں کو سکیورٹی فورسز پر حملوں یا کسی تخریبی سرگرمی کے لئے استعمال نہیں کریں گے، مگر اس وعدے کی مسلسل خلاف ورزی ہو رہی تھی جس کے باعث سکیورٹی فورسز کو مجبوراً کارروائی کرنی پڑتی جس میں مقامی آبادی کا بھی جانی و مالی نقصان ہوتا۔
عمائدین نے ٹی ٹی پی کمانڈروں کو بتایا کہ........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Robert Sarner
Mark Travers Ph.d
Andrew Silow-Carroll
Constantin Von Hoffmeister
Ellen Ginsberg Simon