menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

9 1
31.10.2025

برصغیر میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، یعنی شریر النفس لوگ اس قدر ارذل (حقیر) ہوتے ہیں کہ وہ کسی بات کو سمجھنے اور افہام و تفہیم کے طور طریقے کو اپنانے کو تیار نہیں ہوتے، ایسے میں انہیں لائن پر لانے کیلئے مختلف طریقے اختیار کرنا پڑتے ہیں، جیسا کہ دھمکیاں اور سخت لہجے میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ وغیرہ وغیرہ ، ایسا ہی کچھ ہوا افغان طالبان کے ساتھ بھی، جنہوں نے پاکستانی مطالبات درست جان کر ثالثوں کے درمیان بیٹھ کر درست مان کر بھی مصالحت سے انکار کر دیا، اس پر انہیں یہ خیال بھی نہیں آیا کہ بارڈرز پر انہی کے لوگ پھنسے ہوئے ہیں، میں نامانوں والی رٹ انہیں حقیقی طور پر مشکلات سے دو چار کر سکتی تھی۔
قطر کے بعد ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں کابل کی مداخلت سے معاملہ بگڑنے پر جب بات مذاکرات کے بے نتیجہ پر........

© Mashriq