جمیکن تاریخ کا بدترین سمندری طوفان میلیسا، لاکھوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ
انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ (IFRC) کے مطابق جمیکا میں تاریخ کا بدترین سمندری طوفان میلیسا نے تباہی مچا دی ہے، 15لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ اس میں مزید اضافے کا بھی الارم بجا دیا گیا ہے۔
ہریکین میلیسا ایک تباہ کن طوفان ہے جس کا اثر صرف جمیکا پر ہی نہیں بلکہ پورے کیریبین خطے میں محسوس کیا جائے گا، ان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھیں اور اس کے پیش نظر اقدامات کریں تاکہ مستقبل میں اس نوعیت کے طوفانوں سے بچا جا سکے۔
ہریکین میلیسا طوفان نے جمیکا میں گزشتہ روز تباہی مچائی، اس طوفان سمیت موسلا دھار بارشیں الگ سے رنگ دکھا رہی ہِں، جب ہریکین میلیسا جزیرے کے قریب پہنچ رہا تھا، تو اس کے خطرناک ترین صورتحال لوگوں کے دلوں کو لرزا رہی تھی، جبھی تاریخ کا بدترین سمندری طوفان میلیسا ماہرین کی نظروں میںآ گیا ہے. وزیراعظم اینڈریو ہولنس نے انتباہ دیا کہ یہ طوفان جمیکا کی تاریخ کا سب سے تباہ کن طوفان ثابت ہو سکتا ہے۔ میلیسا نے پہلے ہی ہیٹی اور ڈومینیکن ری پبلک میں بھی ہلچل مچا دی........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Robert Sarner
Andrew Silow-Carroll
Constantin Von Hoffmeister
Ellen Ginsberg Simon
Mark Travers Ph.d