menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

چارسدہ کی مشہور سوغات گڑ ، اندرون و بیرون ملک یکساں‌مقبول

12 0
30.10.2025

صوبہ خیبرپختونخوا کا ضلع چارسدہ اپنی ایک الگ اور مخصوص شناخت رکھتا ہے، لیکن خصوصی طور پر چارسدہ کی مشہور سوغات گڑ مانی جاتی ہے، گرم کھدر کپڑا، چپل ، رجڑ کی مٹھائی اور گڑ یہ کی خاص مشہور چیزیں ہیں ۔ اس میں خاص طور پر مصالحہ دار گڑ نہ صرف مہمانوں کی تواضع کیلئے پیش کی جاتی ہے بلکہ یہ دوستوں کو بطور تحفہ بھی دی جاتی ہے۔
چارسدہ کی سب سے مشہور مصنوعات میں کھدر کا کپڑا، شالیں، رجڑ کی مٹھائیاں، اور مردانہ چپل شامل ہیں۔ ان مصنوعات کا معیار اور ان کی تیاری کا انداز انہیں پاکستانی ثقافت کا اہم حصہ بناتا ہے۔ ان مصنوعات کی تیاری میں یہاں کے کاریگر خاص مہارت رکھتے ہیں، خاص طور پر چارسدہ کی مشہور سوغات گڑ ، جو نہ صرف پاکستان کے مختلف حصوں میں بلکہ بیرونِ ملک بھی مقبول ہے، اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔
چارسدہ کا تاریخی پس منظر
چارسدہ کی تاریخی اہمیت بھی اپنی جگہ پر خاص ہے، چھٹی صدی قبل مسیح سے دوسری صدی عیسوی تک، چارسدہ گندھارا تہذیب کا صدر مقام رہا، اس کا قدیم نام "پشکلاوتی” تھا، چارسدہ کی زمین بڑی زرخیز ہے، یہاں........

© Mashriq