طالبان دہشت گردوں کے سرپرست یا امن کے محافظ ‘ فیصلہ انقرہ میں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں افغانستان کی جانب سے دہشت گردوں کی سرپرستی روکنے کے موضوع پر جاری مذاکرات میں پیشرفت کی بجائے مایوسی کے بادل گہرے ہوتے دیکھنا امن کی خواہش رکھنے والوں کے لئے مایوس کن لمحات کا باعث ہے تاخیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق حتمی معاہدہ اب بھی دور کی بات ہے فریقین افغان سرزمین سے سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف قابل تصدیق کارروائی کے طریقہ کار پر اتفاق رائے کی کسی صورت پر سخت اختلافات ہیں ایسے میں کسی اتفاق رائے پر پہنچنا اب بھی بہت دور ہے اور اس سے کامیابی کی بجائے ناکامی کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
طالبان کا دہشت گردوں کو لگام دینے سے گریز
ایک پاکستانی اہلکار نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ افغان طالبان کا وفد تحریری معاہدے سے گریزاں ہے اور بطور خاص اس سے گریزاں ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان الموسوم خوارج کی حمایت کے خاتمے کے لئے قابل تصدیق ضمانتیں فراہم کی جائیں اور افغانستان یقینی دہانی کرائے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے نہ دیا جائے گا اور افغان طالبان اسے یقینی بنائیں گے ۔ اس طرح کی گریز کی صورتحال سے ظاہر ہے کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف سخت اقدام کے خواہاں نہیں یہ ایک ایسا اختلافی معاملہ ہے جس کا قابل حل راستہ تلاش کرنا آسان نہیںعلاوہ ازیں پاکستان اور افغان طالبان کی عبوری حکومت کے درمیان کوئی بھی معاہدہ بین........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Robert Sarner
Mark Travers Ph.d
Andrew Silow-Carroll
Constantin Von Hoffmeister
Ellen Ginsberg Simon