menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

سادگی کہاں ہے؟

22 1
25.12.2025

ایک سینئر اینکر کے بقول ایک اعلیٰ سطح غیر سیاسی اجلاس میں صوبوں میں فضول، غیر ضروری اور نمائشی کروڑوں روپے کے اخراجات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ کے سرکاری پروگراموں پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں۔

اگر یہ خبر درست ہے تو اجلاس میں ہونے والی تشویش موجودہ حالات کی فوری ضرورت اور قابل تقلید ہے جس پر عمل درآمد کرکے سرکاری سیاسی اجلاسوں میں روزانہ ہونے والے لاکھوں روپوں کے غیر ضروری نمائشی اخراجات کو روکا جا سکتا ہے جو ماہانہ کروڑوں روپے تک پہنچ جاتے ہیں اور چند گھنٹوں کے ان سرکاری سیاسی اجلاسوں پر عوام کی خون پسینے کی کمائی سے حاصل سرکاری فنڈز ضایع کیے جا رہے ہیں جو ختم کرکے کروڑوں روپے بچائے جا سکتے ہیں اور مجموعی طور پر سادگی اختیار کرکے اربوں روپے بچا کر عوام کو کچھ نہ کچھ ریلیف ضرور دیا جا سکتا ہے جس کے لیے عوام سالوں سے منتظر ہیں۔

 مختلف سرکاری اجلاسوں اور تقاریب کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس میز کے اطراف وفد کے ارکان اور سرکاری افسران بیٹھے نظر آتے ہیں وہاں بڑی میزوں پر پھولوں کے گلدستوں کی قطاریں نظر آتی........

© Express News