Marka e Haq, Aik Saal Baad Pakistan Ki Siasi o Askari Yaadgar Lamha
معرکۂ حق، ایک سال بعد پاکستان کی سیاسی و عسکری یادگار لمحہ
10 مئی 2025 کی تاریخ پاکستان کی حالیہ سیاسی و عسکری تاریخ میں ایک اہم موڑ کے طور پر یاد کی جاتی ہے۔ "مارکۂ حق" کے نام سے منسوب یہ 19 روزہ کشیدگی نہ صرف ایک عسکری آزمائش تھی بلکہ قومی یکجہتی اور ریاستی اداروں کی ہم آہنگی کا ایک واضح مظاہرہ بھی تھا۔ ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں منعقدہ خصوصی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف........
