Aman Ki Umeed Ya Nai Kasheedgi?
امن کی امید یا نئی کشیدگی؟
بین الاقوامی سیاست کے بدلتے ہوئے تناظر میں پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد اس وقت غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکا ہے، جہاں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں متوقع ہیں جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر ہے اور کسی بھی سفارتی پیش رفت کے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تاہم ایران کی جانب سے غیر یقینی رویے اور شرکت کے حوالے سے ابہام نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، جس کے باعث اسلام آباد ایک غیر یقینی کیفیت میں کھڑا دکھائی........
