menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Jawab Do Ge?

31 0
05.09.2026

"اے میرے ممبران قیامت کے دن بینظیر کو کیا جواب دو گے۔ قیامت کے دن کیا بینظیر ہم سے پوچھے گی نہیں، ہم سے سوال نہیں اٹھائے گی کہ میں نے تو اپنی زندگی دے دی میرے والد نے اپنی زندگی دے دی، تم نے سندھ کا کیا کیا؟ تم نے سندھ کو کیسے بیچا؟ سندھ کا بچہ بچہ اس پر کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے"۔ فریال تالپور کا سندھ اسمبلی میں خطاب۔

بیشک بیشک، قیامت کے دن بینظیر پوچھیں گی اور ہر جیالے کو اس کا جواب دینا ہوگا۔ جواب دیے بنا بھٹو صاحب کی شفاعت ممکن نہیں ہوگی۔ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے قیامت کے دن بینظیر اور بھٹو صاحب آپ سے سندھ کا حساب مانگ لیں کہ ہمارے نام پر تم نے کیا کیا؟ تو پھر کیا جواب دینا ہے؟ پاکستان واقعی بہت بارونق ملک ہے اور بیشک مملکت خداداد........

© Daily Urdu