menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Siasi Surat e Haal Aur Nafrat Ki Fiza

28 0
11.05.2026

سیاسی صورتحال اور نفرت کی فضا

سیاست اپنی اصل میں ایک فکری اور اصولی جدوجہد ہے جو لوگوں کی عافیت، بھلائی اور احساسِ تحفظ سے جڑی ایک اجتماعی ذمہ داری ہوتی ہے۔ یہ وہ میدان ہے جہاں نظریات ٹکراتے ہیں مگر شخصیات محفوظ رہتی ہیں۔ انسانی معاشرے کا حسن اختلافِ رائے میں پوشیدہ ہے اور سیاسی اختلافِ رائے ایک فطری عمل ہے۔ مگر جب اختلاف اپنی حدود سے تجاوز کر جائے تو وہ رائے نہیں بلکہ نفرت میں بدل جاتا ہے اور یہی وہ مقام ہے جہاں سیاسی اور ذاتی اختلافات کی تمیز مٹ جاتی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں یہی حقیقت ایک ایسا ناسور بن چکی ہے جو تعلقات، عزت اور باہمی اعتماد کو خاموشی سے چاٹ رہا ہے اور رشتوں کے........

© Daily Urdu