menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

FIFA Ka Akhara

26 0
08.07.2026

فیفا ورلڈ کپ اکثر ہی کسی نہ کسی تنازعے یا تنقید کی زد میں رہا ہے، مگر اس بار جس شدت سے اس کے فیصلوں، قوانین اور طرزِ عمل پر سوالات اٹھ رہے ہیں، وہ غیر معمولی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دنیا کے نام نہاد مہذب ممالک کے قول و فعل میں موجود تضاد اب فیفا کے رویوں اور اس کے رولز اینڈ ریگولیشنز میں بھی پوری طرح عیاں ہوگیا ہے۔

مقصد یہاں یہ بحث کرنا نہیں کہ کون سی ٹیم بہتر کھیل رہی ہے یا کون سی کمزور۔ کھیل کے شائقین ان تمام پہلوؤں سے بخوبی واقف ہیں۔ مثال کے طور پر مصر اور ارجنٹینا کے حالیہ میچ میں جس انداز سے ریفری کے فیصلوں نے سوالات کو جنم دیا، وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مصری کوچ کی جانب سے نسلی امتیاز سے متعلق کیے گئے اشارے کو نظرانداز کرنا اور پھر کئی اہم مواقع پر مصر کے خلاف فیصلے دینا، غیر جانبداری کے دعووں پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

دوسرا شرمناک واقعہ امریکہ اور بوسنیا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں دیکھنے میں آیا۔ اس نے بھی فیفا کی غیر جانب داری پر ایک اور سنگین سوال کھڑا کر دیا۔ امریکی ٹیم کے کھلاڑی بالوگن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا تھا، مگر چند ہی دن بعد اسی سزا کو عملاً غیر مؤثر بنا کر اسے........

© Daily Urdu