menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Harvard University America Ke Muft Online Courses

16 0
yesterday

ھارورڈ یونیورسٹی امریکہ کے مفت آن لائن کورسز

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی ممتاز ترین جامعات میں شمار ہونے والی ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ آپ کو گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے سرکاری آن لائن کورسز کی ویب سائٹ پر اس وقت تقریباً 118 مفت کورسز درج ہیں۔ یہ کورسز دنیا بھر کے طلبہ و طالبات کے لیے دستیاب ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی آپ ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

ان کورسز میں کمپیوٹر سائنس، مصنوعی ذہانت، پروگرامنگ، ڈیٹا سائنس، سائبر سکیورٹی، بزنس مینجمنٹ، نفسیات، طب، قانون، معاشیات اور دیگر کئی شعبے شامل ہیں۔

چند اہم کورسز کے نام اور دورانیے ملاحظہ کریں۔۔!

1۔ CS50 Introduction to Computer Science (5 ہفتے)، یہ کورس میری بیٹی بھی کر رھی ہے۔

2۔ Introduction to Programming with Python (9 ہفتے)

3۔ Introduction to Cybersecurity (5 ہفتے)

4۔ Web........

© Daily Urdu