menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Trouble Maker Se Deal Maker Tak

34 0
09.04.2026

ٹربل میکر سے پیس میکر تک

ایک بڑی تباہی ٹل گئی۔ ایران اور امریکہ دونوں کو فیس سیونگ درکار تھی جو پاکستان نے دی اور پاکستان کا پیس میکر کا امیج اچانک دنیا میں بہت اوپر چلا گیا ہے۔ لڑائی میں ایک مرحلہ آتا ہے جب دونوں فریق تھک جاتے ہیں لیکن ان کی انا نہیں تھکتی اور انہیں لڑاتی رہتی ہے۔ وہ دونوں لہولہان رکنا بھی چاہتے ہیں، لڑائی ختم بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں کرپاتےکہ لوگ کیا کہیں گے کہ ڈر گئے، بزدل نکلے، سرنڈر کر گئے۔۔

ایران ڈھائی ہزار سال پرانی تہذیب اور بہادری کے زعم پر کھڑا تھا جو اسے جنگ بندی سے روک رہی تھی تو امریکہ کا دنیا کی واحد سپر پاور کا اسٹیٹس خطرے میں تھا۔ ایران اپنی عوام تو امریکہ دنیا کے سامنے خود کو کمزور نہیں دکھانا چاہتا تھا کہ ایران نے دھول چٹا دی ورنہ میرے خیال میں جنگ کب کی ختم ہوچکی تھی۔ اب دونوں اپنی اپنی فیس "عزت اور انا" کے لیے ضد پر کھڑے تھے اور........

© Daily Urdu