Is Rastay Ka Anjam Kya Hai?
اس راستے کا انجام کیا ہے؟
شائستہ لودھی بڑی پیاری ہوتی تھی۔ مینٹین بھی رکھا ہوا تھا، تو اور بھی اچھی لگتی تھی۔ لیکن آئے دن کے پروسیجر کروا کروا کے اپنی ستیاناس کروا لی ہے۔ جب فلٹرز نئے نئے آئے تو ہم میں سے شاید ہی کوئی بچا جس نے فلٹر چہرے پر تھوپ تھوپ کر تصویریں نہ بنائیں۔ پھر ذرا عقل آئی تو سوچا کہ ذرا سی دیر کو کیمرہ میں جیسے بھی دکھائی دیں، اصل شکل تو وہی ہے جو آئینے میں نظر آتی ہے۔ یا آس پاس والوں کو۔
لیکن اب بات فلٹرز سے آگے کی ہے۔ راہ چلتی لڑکیوں نے بھی لپ فلرز کروا رکھے ہیں۔ پہلے یہ سب بہت مہنگا اور عام انسان کی پہنچ سے دور........
