menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Fayooz o Barkaat e Algorithm

18 0
latest

فیوض و برکاتِ الگورتھم

عشق میں ناکامی سے انسان نے ہر عہد میں حسبِ توفیق فائدہ اٹھایا ہے۔ پہلے اس سے شعر و ادب کو فروغ ملتا تھا، اب ویوز اور ریچ میں اضافہ ہوتا ہے۔ غرض محبوبہ آج بھی بے وفائی کے بعد عاشق کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتی ہے۔ اب چونکہ ایستھیٹکس کا زمانہ ہے، سو رونے دھونے سے پہلے سجنا سنورنا ضروری ہے۔ دل پر جو گزرے سو گزرے، رخساروں کی شگفتگی سلامت رہنی چاہیے۔ ایک سہیلی کی اپنے بوائے فرینڈ سے صلح ہوئی تو سخت برہم پائی گئی۔ کہنے لگی، "تین گھنٹے کی تدوین اور سات ہزار کی رنگ لائٹ کے بعد اس کم بخت کو وفاداری سوجھی ہے!"

ہمارے بزرگوں میں صلح کرانے کی ایک نہایت افسوس ناک عادت پائی جاتی تھی۔ کالج میں دو لڑکیاں لڑ پڑیں تو فوراً سمجھا بجھا کر........

© Daily Urdu