menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wazir e Aala Khyber Pakhtunkhwa, Thandiani Aap Ko Pukar Rahi Hai

15 0
27.07.2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، ٹھنڈیانی آپ کو پکار رہی ہے

ایک اور ظلم ہونے جا رہا ہے۔ ایبٹ آباد سے تقریباً 35 کلومیٹر کے فاصلے پر، سطحِ سمندر سے لگ بھگ 2700 میٹر بلندی پہ ٹھنڈیانی سب فاریسٹ ڈویژن کا دلکش مقام صرف ایک سیاحتی تفریح گاہ نہیں بلکہ چیڑ، فر اور دیودار کے گھنے جنگلات، ٹھنڈی فضاؤں، نایاب جنگلی حیات اور اس واٹر شیڈ کا محافظ ہے جس سے راولپنڈی، اسلام آباد اور ہزارہ کے وسیع علاقے کا ماحولیاتی توازن وابستہ ہے۔ اگر یہ جنگلات کمزور پڑ گئے تو نقصان صرف ٹھنڈیانی کا نہیں ہوگا، پورا خطہ اس کی قیمت چکائے گا۔

مگر شاید ہماری سرکاری لغت میں ہر سرسبز پہاڑ کا مطلب ایک نیا ہوٹل، ہر جنگل کا مطلب ایک نئی لیز اور ہر خاموش وادی کا مطلب ایک نیا کنکریٹ کا منصوبہ رہ گیا ہے۔

اب جبکہ بلڈر مافیا پہلے ہی وہاں نقب لگا چکا ہے، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GDA) نے ٹھنڈیانی کی تقریباً 400 کنال اراضی ایک نجی کنسورشیم کو 50 سالہ مدت کے لئے لیز پر........

© Daily Urdu