menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

70 Saala Safar e Khwab, Saraab Aur Talkh Haqiqat

22 0
14.08.2026

ستر سالہ سفر خواب، سراب اور تلخ حقیقت

ہر سال چودہ اگست کا سورج وطنِ عزیز میں نئی امیدوں، امنگوں اور سبز ہلالی پرچم کی لہراتی چھاؤں کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔ گلی کوچوں میں ملی نغموں کی گونج ہوتی ہے، روشنیاں چراغاں کرتی ہیں اور ہر طرف آزادی کے نعرے بلند ہوتے ہیں۔ لیکن اس رسمی جشن کی زرق برق سے ہٹ کر اگر ہم ایک لمحے کے لیے ٹھہر کر اپنے ماحول اور معاشرتی ڈھانچے پر نگاہ ڈالیں، تو یہ سوال دل کو جھنجھوڑتا ہے کہ کیا یہی وہ آزادی تھی جس کا خواب ہمارے اسلاف نے دیکھا تھا؟ آج کا تلخ سچ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ اندر سے زہر آلود ہو چکا ہے اور ہم ایک ایسی تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں جہاں اخلاقی، معاشی اور سیاسی اقدار کا جنازہ نکل رہا ہے۔

اس بگاڑ اور زہر کی سب سے بڑی ذمہ داری ان سیاسی گماشتوں پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے ستر سے زائد برسوں میں عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف لالی پاپ، کھوکھلے وعدوں اور حسین........

© Daily Urdu