menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bhai Hai Wo Mera

19 0
10.04.2026

کل رات ایک ڈرامے میں بہن کا یہ ڈائیلاگ تھا۔۔ اس بہن کو بھائی نے گولی مارنے کی کوشش کی تھی لیکن بہن بچ گئی اور گولی بہنوی کو لگی۔۔ ماں باپ نے جب دیکھا کہ بیٹا بہن کو گولی مار سکتا ہے تو اپنی سابقہ محبوبہ کو بھی مار سکتا ہے جو شادی کر رہی تھی۔۔ تو انہوں نے بیٹے کو جیل کرا دی۔۔

شوہر نے اس سے پوچھا کہ جب تمہیں معلوم تھا کہ تمہارے بھای نے گولی ماری تو تم نے یہ بات چھپای کیوں؟

کہتی کیسے بتاتی؟ بھائی ہے وہ میرا۔۔

ہاں جی بہنوں کی محبت ایسی ہی ہوتی ہے۔۔

بھائیوں پر خواتین جان تک وارنے کو تیار رہتی ہیں۔ کچھ تو اتنی جذباتی ہوتیں۔ ساری زندگی شوہر کا باپ بھائیوں سے........

© Daily Urdu