Tahajud Dilon Ka Sakoon
تہجد کی نماز صرف ایک عبادت نہیں بلکہ روح کی غذا اور پریشان حال دلوں کے لیے سکون کا وہ خزانہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو عطا کیا ہے۔ جب دنیا گہری نیند کے آغوش میں ہوتی ہے اور چاروں طرف خاموشی کا راج ہوتا ہے، اس وقت اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہونا انسان کو وہ قلبی اطمینان بخشتا ہے جو دنیا کی کسی اور آسائش میں ممکن نہیں۔
تہجد کا وقت قبولیت کا وقت ہے۔ اس وقت بندہ اور اس کا خالق ایک دوسرے کے........
