menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Americi Tasallut Ka Zawal

10 0
latest

عصرِ حاضر کی عالمی سیاست ایک ایسے فیصلہ کن موڑ پر آن کھڑی ہوئی ہے جہاں طاقت کا روایتی توازن اور یک قطبی نظام کا دبدبہ اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ حال ہی میں واشنگٹن اور تہران کے مابین طے پانے والا چودہ نکاتی مفاہمت نامہ محض ایک جنگی تعطل کا خاتمہ نہیں، بلکہ خطے کے جیو پولیٹیکل منظرنامے پر ایک نئی تاریخ کا دیباچہ ہے۔ یہ معاہدہ، جس پر فریقین نے پاکستان کی ثالثی میں آن لائن دستخط کیے، اس حقیقت کا ببانگِ دہل اعلان ہے کہ اب مشرقِ وسطیٰ کے فیصلے وائٹ ہاؤس کے بند کمروں کے بجائے خود اس خطے کے زمینی حقائق کی روشنی میں ہوں گے۔ سفارتی میدان میں تہران نے جس پامردی اور ذہنی پختگی کا مظاہرہ کیا، اس نے واشنگٹن کی تزویراتی عجلت پسندی اور نفسیاتی ہیجان کو آشکار کر دیا ہے۔ امریکی قیادت کی جانب سے بیانیے کی حد تک میک امریکہ گریٹ اگین، کا نعرہ بلند کرنا دراصل اس داخلی کمزوری کا اعتراف تھا جس کا نتیجہ بالآخر ایک عبرتناک........

© Daily Urdu