menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wo Mehfil Jo Waqt Ki Mawara Thi

53 0
25.03.2026

وہ محفل جو وقت سے ماورا تھی

انسانی زندگی میں کچھ ادوار ایسے ہوتے ہیں جو محض وقت کا حصہ نہیں رہتے بلکہ شخصیت کا جزو بن جاتے ہیں۔ زمانۂ طالبِ علمی بھی انہی ادوار میں سے ایک ہے، ایک ایسا عہد جس میں سادگی بھی حسن رکھتی ہے اور بےفکری بھی وقار۔ اس دور کی یادیں وقت گزرنے کے ساتھ مدھم نہیں ہوتیں بلکہ مزید نکھر کر دل کے قریب آتی جاتی ہیں۔

یہ وہ زمانہ ہوتا ہے جب دوستی محض تعارف نہیں رہتی بلکہ ایک رشتہ بن جاتی ہے، جب محفل محض بیٹھک نہیں ہوتی بلکہ احساسات کا ایک مشترکہ آسمان بن جاتی ہے۔ انہی لمحوں میں ہنسی بےساختہ ہوتی ہے، گفتگو بےتکلف ہوتی ہے اور تعلقات بےغرض ہوتے ہیں۔

لیکن جیسے ہی انسان عملی زندگی کے مرحلے میں داخل ہوتا ہے، ذمہ داریوں کا ہجوم، وقت کی قلت اور مصروفیات کی یلغار اسے اس سادگی سے دور لے جاتی ہے۔ وہی دوست جو روز کا معمول ہوتے تھے، اب یادوں کا حصہ بن جاتے ہیں۔........

© Daily Urdu