menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Vaathi (2)

29 0
19.09.2026

میں نے سن 2008 میں سائنس کے ساتھ میٹرک کی تھی۔ میں ریاضی میں بےحد کمزور تھا۔ فزکس بھی کچھ کچھ تنگ کرتی تھی۔ مجھے یاد ہے کہ ہمارے بائیو کے استاد کلاس میں بہت کم دلچسپی کے ساتھ پڑھاتے تھے جبکہ شام کو ٹیوشن پر بڑے اچھے سے سمجھاتے تھے۔

وہ استادِ محترم کلاس میں اُن طلباء کے ساتھ بڑا عجیب سلوک رکھتے تھے جو اُن کے پاس ٹیوشن پڑھنے نہیں جاتے تھے۔ بعض اوقات مار بھی پڑتی تھی۔ مجھے کوئی ایسا استاد چاہیے تھا جس کا لیکچر لینے میں مزہ آئے۔ یہاں تک کہ میں دو سے تین استاد ٹیوشن کے بھی بدل چکا تھا۔

میرے دور میں ٹیوشن ایک فیشن تھا۔ ٹیوشن نہ پڑھنے والے بچوں کو نالائق تصور کیا جاتا تھا۔ حتیٰ کہ بورڈ ٹاپ کرنے والے طلباء اسکول کے علاوہ مزید تین جگہ ٹیوشنز پڑھنے جاتے تھے۔ پہلی ٹیوشن فجر کی نماز........

© Daily Urdu