Bachon Se Dosti
بچے اللہ تعالی کی بہت ہی پیاری مخلوق ہیں، کیونکہ بچوں کو چہرے پہ چہرہ چڑھانا نہیں آتا۔ مگر ان کی تربیت اچھے سے نہ کی جائے تو۔ وہ بچہ خاندان کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ آج کا عنوان ہے بچوں سے دوستی۔ میرا آپ سب سے سوال ہے۔ کیا ہمیں بچوں سے دوستی کرنی چاہیے یا دوست والا رویہ رکھنا چاہیے؟
ایک ہی سوال کے دو روپ ہیں پہلا دوستی کرنا دوسرا دوست جیسا رویہ رکھنا اور میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں۔ 90 فیصد لوگ یہ کہیں گے کہ بچوں سے دوستی کرنی چاہیے۔ معذرت کے ساتھ میں آپ کے اس جواب سے اتفاق نہیں کرتی۔ کیوں؟ کیونکہ بچوں کے ساتھ دوستی نہیں کرنی۔ بچوں کے ساتھ دوست والا رویہ رکھنا ہے۔ دوستی کرنے اور رویہ رکھنے میں کیا فرق ہے۔ جس سے ہم دوستی کرتے........
