menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Apne Kaam Se Kaam Rakhein

28 0
06.11.2026

اپنے کام سے کام رکھیں

اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن!

ایک شخص کے بارے میں منقول ہے کہ وہ ایک نیک آدمی کے پاس گیا اور کہنے لگا: حضرت! ایک معزز شخص آپ کے بارے میں کچھ باتیں بیان کر رہے تھے، آپ کے فلاں فلاں عیب اور خامیاں بتا رہے تھے۔

یہ سن کر اس نیک شخص نے بڑے اطمینان سے جواب دیا: اچھا! لیکن پہلے مجھے یہ بتائیے کہ جو شخص دوسروں کے عیوب تلاش کرکے لوگوں کو بتاتا ہے، وہ معزز کیسے ہوگیا؟

یہ جواب اپنے اندر ایک بہت بڑا سبق رکھتا ہے۔ ہم اکثر دوسروں کے عیوب تلاش کرنے، ان کے معاملات پر گفتگو کرنے اور ان کی شخصیت پر رائے قائم کرنے میں اپنی قیمتی زندگی گزار دیتے ہیں، مگر کبھی اپنے گریبان میں جھانکنے کی زحمت نہیں کرتے۔

برے بندے نوں میں لبھن ٹُریا، پر برا لبھا نہ کوئی! جَد میں اندر جھاتی پائی، تے مَیں........

© Daily Urdu