menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Zindagi Naslon Ke Tasalsul Ka Naam Hai

26 0
18.07.2026

زندگی نسلوں کے تسلسل کا نام ہے

آج ایک خاتون علینہ شیخ کا انٹرویو سننے کا اتفاق ہوا۔ انہوں نے بڑے اعتماد سے کہا کہ ان کی شادی کو آٹھ سال ہو چکے ہیں مگر فی الحال ان کا کوئی بچہ پیدا کرنے کا ارادہ نہیں۔ ان کے بقول وہ زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہیں، بہت سے خواب پورے کرنا چاہتی ہیں اس لیے ابھی وہ بچے کی ذمہ داری نہیں اٹھا سکتیں۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ اس خاتون کی اپنی ذاتی زندگی کے متعلق اپنی رائے ہے میں اسکی رائے کا احترام کرتا ہوں مگر میرے کچھ اعتراضات بھی ہے جن کا یہاں بیان کیا جانا ضروری ہے کیونکہ اس خاتون کے انٹرویو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے اس پر بات کرنا اب لازم ہوگیا ہے۔ خاتون کے یہ چند جملے سن کر دل میں کئی سوالات نے سر اٹھایا جن کو ڈسکس کیا جانا ضروری ہے۔

زمانہ بدل گیا ہے۔ ترجیحات بدل گئی ہیں۔ کامیابی کے معنی بدل گئے ہیں۔ کبھی انسان اپنی اولاد میں اپنا مستقبل دیکھتا تھا، آج وہ اپنے مستقبل میں اولاد کے لیے جگہ........

© Daily Urdu